بیلجیئم: ہیروں کے بازار میں گجراتی سنائی دینے لگی‘ کاروبار پر بھارتی تاجروں کا کنٹرول

بیلجیئم: ہیروں کے بازار میں گجراتی سنائی دینے لگی‘ کاروبار پر بھارتی تاجروں کا کنٹرول

اینٹورپ (بی بی سی اردو) بیلجئیم میں ’ہوینی سٹراٹ‘ یعنی ڈائمنڈ سٹریٹ میں گجراتی زبان بھی سنائی دیتی ہے۔ اب ہیروں کے اس بازار پر بھارتی تاجروں کا کنٹرول ہے اور یہاں تقریباً 70 فیصد تاجر بھارتی ہیں۔۔ تیس، چالیس برس قبل ہیروں کے بیشتر تاجر یہودی ہوا کرتے تھے۔