بوکوحرام کے ہاتھوں 219طالبات کے اغواء کی برسی، رہا کرانے کا وعدہ نہیں کرتے، صدر

ڈاکار، لندن (رائٹرز+آن لائن)نائیجیریا میں بوکوحرام کی طرف سے 219 طالبات کے اغواء کو ایک برس مکمل ہو گیا، صدر بوہاری نے کہا وہ یہ وعدہ نہیں کرتے بچیوں کو تلاش کرلیں گے لیکن کوشش کی جائے گی یو این اہلکار کے مطابق لڑکیاں سمبسیا کے جنگل میں ہو سکتی ہیں۔