جرمنی، رنگا رنگ سالانہ سٹریٹ کارنیول کا انعقاد

جرمنی، رنگا رنگ سالانہ سٹریٹ کارنیول کا انعقاد

کولون (نیٹ نیوز)جرمنی کے شہر کولون میں رنگا رنگ سالانہ سٹریٹ کارنیول کا آغاز ہوگیا ہے۔صبح 11بج کر11منٹ پر باقاعدہ طور پر شروع ہونیوالے اس میلے میں شرکت کیلئے رنگ برنگے ملبوسات اور مختلف انداز و کردار کے کاسٹیوم پہنے ہزاروں افراد کولون پہنچے۔