ترکی: نوجوان کی 118فٹ کی بلندی سے کامیاب بیس جمپنگ
انقرہ (نیٹ نیوز) ترکی سے تعلق رکھنے والے اس جانباز نوجوان نے استنبول کے کئی فٹ بلند گلاٹا ٹاور سے کسی آزاد پرندوں کی طرح اڑتے ہوئے بیس جمپنگ کی اورکسی بھی نقصان کے بغیر زمین پر پیراشوٹ کھول کر کامیابی سے اترا۔اس جانباز نوجوان نے118 فٹ بلندی سے اڑان بھر کر زمین کی جانب اپنا سفر کامیابی سے مکمل کیا۔