آسٹریلیا : 96 سالہ شخص کی کار کو جمپ لگانے کی ویڈیو وائرل
میلبورن (نیٹ نیوز)آسٹریلیا کے ایک 96 سالہ معمر شخص کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ اپنی گاڑی کو خطرناک انداز میں چلاتے ہوئے سڑک کے ایک طرف کھڑی گاڑی کے اوپر سے بالکل فلمی انداز میں گزار دیتا ہے۔ یہ سابق فوجیہسپتال اپنی اہلیہ کی عیادت کیلئے جارہے تھے کہ ان کی گاڑی بے قابو ہوگئی۔