میلبورن میں ننھے بچوں کے لئے دلچسپ اسپا ء کا آغاز

میلبورن میں ننھے بچوں کے لئے دلچسپ اسپا ء کا آغاز

میلبورن (نیٹ نیوز)آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں ننھے بچوں کیلئے دلچسپ اسپا کا آغاز کردیا گیا ہے جہاں شیر خوار بچے مزے سے تیراکی اور مساج کرواتے نظر آتے ہیں۔اسپا میں بچوں کو ہائیڈرو تھراپی سیشنزبھی دیئے جاتے ہیں اورایک خاص پانی کے ٹب کا بھی انتظام کیا گیا ہے، جہاں وہ سکون سے تیراکی کر سکیں۔