سوتے میں بھی امتحان کی تیاری کروانے والا انوکھا تکیہ

سوتے میں بھی امتحان  کی  تیاری کروانے والا انوکھا تکیہ

لندن (نیٹ نیوز)  حال ہی میں  بین الاقوامی کمپنی  نے  دلچسپ  تکیہ تیار کیا ہے جو سوتے  میں بھی پڑھاتا رہے گا۔ سائونڈ سلیپ  نامی  تکیہ میں  خصوصی  سپیکر لگائے گئے ہیں۔  جس کا تار 3 mp  پلیئر  سے جوڑ دیا جاتا ہے جس  کے ذریعے تمام رات ریکارڈ  کئے گئے لیکچر اور نوٹس  سن سکتے ہیں۔