جنوبی افریقہ: 1600 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی تیز ترین کار کی تیاری شروع

جنوبی افریقہ: 1600 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی تیز ترین کار کی تیاری  شروع

جوہانسبرگ (نیٹ نیوز)  کاریگروں  نے ایک ایسی کار کی تیاری کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے جس کے بارے میں کہا جا رہا کہ وہ دنیا کی تیز ترین کار ہو گی۔ یہ کار جسے بلڈبائونڈ کا نام دیا گیا ہے۔  ایک ہزار میل  یا سولہ سو  کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار پر سفر کرے  گی۔