تھائی لینڈ میں ہاتھیوں کا دن منایا گیا

تھائی لینڈ میں ہاتھیوں کا دن منایا گیا

بنکاک (نیٹ نیوز) تھائی لینڈ میں'' نیشنل ایلی فینٹ ڈے''منایا جا رہاہے ،ہاتھیوں کے اعزاز میں سجائی گئی تقریب میں ہاتھیوں نے دعوت اڑائی۔ صوبے اوتھایا میں ہاتھیوں کو بفٹ فروٹ دیا گیا جس میں 75 ہاتھیوں کی تواضع تربوز، مکئی،کیلے،انناس اور گاجروں سے کی گئی۔