انسان کا موڈ اچھا رکھنے والے لباس کی تیاری جاری

میری لینڈ (نیٹ نیوز)  امریکی ریاست  میری لینڈ  میں ایسے  لباس کی تیاری جاری ہے جو نہ صرف جسم ڈھانپے گا بلکہ انسان کا موڈ بھی  اچھا رکھے گا۔  اس لباس  میں  ایسے چھوٹے  چھوٹے کنٹرولرز لگائے  جائیں گے جو دھلنے  سے خراب نہیں ہوں گے۔