دنیا کا سب سے بہترین کموڈ Jan 14, 2018 6:09 AM, January 14, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ نیویارک (نیٹ نیوز) سائنسدانوں نے ٹوائلٹ کیلئے ایسا جدید ترین کموڈ متعارف کروا دیا ہے کہ جو اس پر ایک بار بیٹھ جائیگا پھر اسکا اٹھنے کو دل ہی نہیں کریگا۔ یہ ایک سمارٹ کموڈ ہے جسکا ڈھکن آدمی کی آواز کے ذریعے ہی کھلے گا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+