دلوں کی دھڑکن روک دینے والی ٹرین

دلوں کی دھڑکن روک دینے والی ٹرین

برلن(نیٹ نیوز) جرمنی میں ایک تیز رفتار ٹرین کو آزمائشی طور پر چلایا گیا ہے۔ یہ تصویر اسی ٹرین کی ہے اس کی رفتا رکے بارے میں کہا جارہا ہے کہ دلوں کی دھڑکن روک دے۔آپ اس کے سپیڈو میٹر پر نظر رکھیں اور اپنے دل پر قابو یقینا لطف آئے گا۔