بلی بھی رقص کرنے میں کسی سے کم نہیں

بلی بھی رقص کرنے میں کسی سے کم نہیں

نیو یارک (نیٹ نیوز) عام طور پر دنیا بھر انسان اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کا اظہار کر کے لوگوں سے داد وصول کرتے ہیں لیکن اب اس میدان میں شیر کی خالہ نے بھی قدم رکھ دیا ہے۔ جی ہاں ذرا اپنی انوکھی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے انتہائی مہارت اور پھرتی سے ڈانس کرتی مانو کو ہی دیکھ لیں۔