اپنا جسم چار انگلیوں پر بیلنس کر کے چلنے والا چینی نوجوان

اپنا جسم چار انگلیوں پر بیلنس کر کے چلنے والا چینی نوجوان

بیجنگ (نیٹ نیوز) الٹے کھڑا ہو کر اپنے جسم کا توازن برقرار رکھنا بے حد مشکل کام ہے لیکن چینی باشندے کے لئے تو یہ شاید بہت ہی آسان ہے۔ نوجوان نے الٹے کھڑے ہوئے اپنا جسم کا توازن صرف 4انگلیوں پر برقرار رکھا اور ساتھ ساتھ عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیا۔