پشاور: نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ سے2 افراد جاں بحق، ایک زخمی

پشاور: نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ سے2 افراد جاں بحق، ایک زخمی

پشاور(بیورو رپورٹ)تھانہ مچنی گیٹ کی حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مہمندایجنسی کے رہائشی سمیت2 افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔