ملکوال: دریائے جہلم میں نہاتے 4 نوجوان ڈوب گئے، 3 کی نعشیں مل گئیں

ملکوال: دریائے جہلم میں نہاتے 4 نوجوان ڈوب گئے، 3 کی نعشیں مل گئیں

منڈی بہائوالدین + ملک وال (نامہ نگاران) گرمی کے ستائے چار نوجوان دریائے جہلم میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے، تین کی نعشیں مل گئیں ایک کی تلاش جاری ہے۔ چاروں کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا۔