مریخ پر شیشے کے ذخائر دریافت

مریخ پر شیشے کے ذخائر دریافت

واشنگٹن(نیٹ نیوز) چونکا دینے والی دریافت نے مریخ پر ماضی میں خلائی مخلوق کے امکانات میں مزید اضافہ کردیا ہے۔ ناسا نے مریخ پر شیشے کے ذخائر دریافت کرلیے ہیں جو کہ آتش فشاں اور دمدار تارے کے آپس میں ٹکرانے کی وجہ سے وجود میں آئے تھے۔
اور اس ٹکراﺅ نے حد سے زیادہ گرمی پیدا کردی تھی۔