بیگم رعنا لیاقت علی خان کی 25 ویں برسی آج منائی جائے گی

بیگم رعنا لیاقت علی خان کی 25 ویں برسی آج منائی جائے گی

(اے پی پی) پاکستان کے پہلے وزیر اعظم قائد ملت لیا قت علی خان کی اہلیہ اور نامور سماجی شخصیت بیگم رعنا لیاقت علی خان کی25 ویں برسی آج عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جائے گی۔