امریکی ریاست الاسکا میں کشتی ڈوب گئی‘4 افراد کو بچالیا گیا

امریکی ریاست الاسکا میں کشتی ڈوب گئی‘4 افراد کو بچالیا گیا

الاسکا(نیٹ نیوز) الاسکا کے سمندر میں چھوٹی کشتی حادثے کا شکار ہوگئی۔ کشتی ڈوبنے سے پہلے عملے کے چار افراد کو بچالیا گیا۔ کوسٹ گارڈ کی ٹیم حادثے کی جگہ پہنچی، جب تک کشتی کا کچھ حصہ پانی میں ڈوب چکا تھا۔ کشتی کے عملے نے جان بچانے کے لئے سمندر میں چھلانگ لگا دی جس کے بعد ہیلی کاپٹر سے ان افراد کو اوپر اٹھایا گیا۔
امریکہ/کشتی حادثہ