آئن سٹائن کے ذاتی خطوط کیلیفورنیا میں نیلام کئے جائیں گے

آئن سٹائن کے ذاتی خطوط کیلیفورنیا میں نیلام کئے جائیں گے

واشنگٹن (اے پی پی) نظریہ اضافت کے بانی البرٹ آئن سٹائن کے ذاتی خطوط کیلیفورنیا کے نیلام گھر ”پروفائلز ان ہسٹری“ میں نیلام کئے جائیں گے۔ خطوط سے معلوم ہو سکے گا کہ آئن سٹائن جب سائنسی کام کر رہے ہوتے تھے تو کیا سوچتے تھے اور بچوں کو کیا مشورہ دیتے تھے۔