آگ کے ذریعے بال کاٹنے والا بھارتی حجام Jan 13, 2018 6:08 AM, January 13, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ نئی دہلی (نیٹ نیوز) یوں تو قینچی سے بال کاٹنے والے حجام آپ نے دیکھے ہی ہوں گے لیکن بھارتی شہر ممبئی کے حجام کی مہارت کے تو کیا ہی کہنے کہ جو آگ کے شعلوں سے بال کاٹتا ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+