منچلے کا پرتگال کے دریا پر ویک بورڈنگ Jan 13, 2018 6:05 AM, January 13, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لندن (نیٹ نیوز) خطروں سے کھیلنا اور کچھ منفرد کارنامے انجام دینا ایڈونچرکے شوقین افراد کا پسندیدہ کھیل ہے۔ اس خطروں کے کھلاڑی کو ہی دیکھ لیں جو ویک بورڈنگ کے دوران سٹنٹس کا شاندار مظاہرہ پیش کر رہے ہیں۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+