مسلسل8 گھنٹے تک ڈرفٹنگ بی ایم ڈبلیو کا عالمی ریکارڈ

مسلسل8 گھنٹے تک ڈرفٹنگ  بی ایم ڈبلیو کا عالمی ریکارڈ

نیویارک(نیٹ نیوز) کار ڈرفٹنگ بچوں کا کھیل نہیں بلکہ بڑے سے بڑا ڈرائیور بھی بغیر پریکٹس ناکامی سے دوچار ہوجاتا ہے۔ایسے ہی ماہر ڈرائیورز نے مسلسل 8 گھنٹے تک ڈرفٹنگ کرتے ہوئے طویل ترین فاصلہ طے کرنے کا مظاہرہ پیش کیا اورگینز عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔