انٹارکٹیکا میں برف پر گالف کھیلنے کا مقابلہ Jan 13, 2018 5:58 AM, January 13, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ نیویارک (نیٹ نیوز) انٹارکٹیکا میں برف پر گالف کھیلنے کا دلچسپ مقابلہ ہوا، جس میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں نے بھرپور حصہ لیا اور خون جما دینے والی سردی کی پروا کیے بغیر خوب گالف کھیلی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+