ایڈونچر کے شوقین کی لندن کی سڑکوں پرفری رننگ
لندن (نیٹ نیوز) ویڈیو میں نظر آنے والے اس نوجوان کو ہی دیکھ لیں جو فری رننگ کرتے ہوئے کرتب بازی کا شاندار مظاہرہ کر رہا ہے۔ ایڈونچر کے شوقین ’سیمسن پارکر‘نامی17سالہ نوجوان نے لندن کے اونچے نیچے مقامات پر فری رننگ کا شاندار مظاہرہ کیا۔