کوئٹہ، حجام اور درزی کی دکانیں رات 8 بجے تک بند کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ (آن لائن) سکیورٹی خدشات کے پیش نظر کوئٹہ میں گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹائون میں ایک حجام کی دکان پر حملے کے بعد حجام اور درزی کی دکانیں رات 8 بجے تک بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔