حرمین شریفین کی حفاظت امت مسلمہ کی متفقہ ذمہ داری ہے: کامران سیف

لاہور (پ ر) ق لیگ کے جوائنٹ سیکرٹری لاہور میاں کامران سیف نے کہا ہے کہ حرمین شریفین کی حفاظت امت مسلمہ کی متفقہ ذمہ داری ہے، سعودی عرب کی سلامتی ہمارے لئے انتہائی اہم ہیں سعودی عرب نے ہر مشکل وقت میں پاکستان ساتھ دیا ،انڈیا سے جنگ ہو یا قدرتی آفات سعودی عرب نے ہمیشہ آگے بڑھ کر پاکستان کا ساتھ دیا۔