بیساکھی میلہ: 1717 بھارتی سکھ یاتری خصوصی ٹرینوں کے ذریعے حسن ابدال پہنچ گئے

بیساکھی میلہ: 1717 بھارتی سکھ یاتری خصوصی ٹرینوں کے ذریعے حسن ابدال پہنچ گئے

حسن ابدال (اے پی پی) میلہ بیساکھی میں شرکت کیلئے بھارت سے 1717 یاتری خصوصی ٹرینوں کے ذریعے حسن ابدال پہنچ گئے ریلوے سٹیشن پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کرکے پرتپاک استقبال کیا گیا اس موقع پر ڈی سی او اٹک چودھری حیب اللہ  اور ڈی پی او اٹک ندیم حسین بھی موجود تھے۔  سخت ترین سکیورٹی حصار میں گوردوارہ سری پنجہ صاحب خصوصی گاڑیوں کے ذریعے پہنچایا گیا میلہ 14 اپریل کو رسم بھوگ کے بعد اختتام پذیر ہو جائیگا۔