برطانوی چڑیا گھر میں دو کوہان والے ننھے اونٹ توجہ کا مرکز

برطانوی چڑیا گھر میں دو کوہان والے ننھے اونٹ توجہ کا مرکز

لندن (نیٹ نیوز) برطانوی کاؤنٹی بیڈ فورڈ شائر کے ایک چڑیا گھر میں ان دنوں دو کوہان والے ننھے اونٹ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ گذشتہ ماہ پیدا ہونے والے یہ دونوں ننھے اونٹ ابتدائی دیکھ بھال کے بعد اب چڑیا گھر میں نمائش کیلئے لائے گئے ہیں۔ جنہوں نے چڑیا گھر کی رونق میں اضافہ کردیا ہے۔