ایپل کی ''سمارٹ واچ '' دیکھنے کیلئے دنیا بھر کے سٹوروں میں رش لگ گیا

نیویارک (نیٹ نیوز) ایپل کی نئی ''سمارٹ واچ ''کا مظاہرہ دیکھنے کے لئے شائقین کا دنیا بھر میں سٹوروں میں رش لگ گیا۔ کمپنی نے دنیا بھر میں شائقین کو گھڑی کے فیچرز سے متعارف کروایا۔ سمارٹ واچ 24اپریل سے آن لائن فروخت کے لئے پیش کی جائیگی۔