امریکی ماہرین نے اندھیرے میں دیکھنے کیلئے آئی ڈراپ تیارکر لیا

کیلیفورنیا (نیٹ نیوز)  امریکی ماہرین نے ایسا آئی ڈراپ تیار کر لیا جس سے اندھیرے  میں بھی دیکھنا ممکن ہو سکے گا۔ اس ڈراپ کا تجربہ سائنسی  ٹیم کے ایک رکن پر کیا گیا جس کیلئے اس شخص کی آنکھوں کو جھپکنے  سے بچانے سے روکا گیا اور جراثیم  سے بچانے کیلئے  ایک خاص  سلوشن ڈالا گیا۔