اظہار تعزیت

لاہور (پ ر) ممبر قومی اسمبلی و چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاع الحاج شیخ روحیل اصغر‘ مسلم لیگی رہنما و نائب صدر مسلم لیگ (ن) خرم روحیل اصغر‘ میڈیا کوآرڈینیٹر این اے 124 محمد مشتاق‘ ملک معطرالحق بٹو‘ چاچو شرافت نے انجمن تاجران شمالی لاہور کے چیئرمین چودھری نصیر  کے والد چودھری رشید کی رحلت پر گہرے رنج و افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کی مغفرت اور لواحقین کے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔