لیپ ٹاپ کاگود میں استعمال انسانی جلد پر مضر اثرات مرتب کرسکتا ہے :سوئس ماہرین

لیپ ٹاپ کاگود میں استعمال انسانی جلد پر مضر اثرات مرتب کرسکتا ہے :سوئس ماہرین

برن( نیٹ نیوز) سوئس ما ہر ین کی ایک تحقیق کے مطا بق لیپ ٹا پ کو زیا دہ دیر تک گو د میں رکھ کر کا م کر نے سے نا صرف جلد پر مضر اثرات مرتب ہو سکتے ہیں بلکہ اس سے جلد کے جلنے کے امکان بھی بڑھ جا تے ہیں۔ ما ہر ین کے مطا بق لیپ ٹاپ کے با ئیں طرف سے حرارت با ہر کی جا نب خارج ہوتی ہے جس کا درجہ حرارت تقریباً 52ڈگر ی سینٹی گریڈ ہو تا ہے جو براہ ِراست ٹانگوں کی جلد پر اثر انداز ہو تی ہے۔