سرد مو سم سے لطف اندوز ہو نے کیلئے پینگوئنز کی دلچسپ پریڈ

 سرد مو سم سے لطف اندوز ہو نے  کیلئے پینگوئنز  کی دلچسپ پریڈ

اوہائیو( نیٹ نیوز)امریکی ریاست اوہائیو کے ایک مقامی چڑیا گھر میں سرد مو سم سے لطف اندوز ہو نے کیلئے پینگوئنز کیلئے پر یڈ کا اہتما م کیا گیا۔ چڑیا گھر کی انتظامیہ نے پینگوئنز کو ان کے پنجروں سے نکال کر منظم طریقے سے ایک قطار بناکر پورے چڑیا گھر میں گھمایا تاکہ یہ بھی اپنے آس پاس برف باری کو دیکھ کر انجوائے کر سکیں۔