کوئٹہ‘ مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ڈاکٹر کو قتل کر دیا

کوئٹہ (این این آئی) کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ڈاکٹر حامد بشیر کو قتل کر دیا۔  کواری روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے کلینک پر فائرنگ کرکے  موقع سے فرار ہو گئے۔