کراچی: لوگوں کو صرف 15ہزار روپے کے عوض قتل کرنیوالا گروہ پکڑا گیا

کراچی (آن لائن)کراچی پولیس نے انکشاف کیا ہے کہ اس نے 15ہزار روپے کے عوض لوگوں کو قتل کرنے والے چار رکنی ٹارگٹ کلر  گروہ پکڑ لیا۔