ڈیرہ مراد جمالی میں مسلح افرادنے نیشنل بنک کے منیجر کو اغوا کرلیا

ڈیرہ مرادجمالی  (اے پی پی)  بختیار آباد کے قریب نامعلوم مسلح افرادنے اسلحے کے زور پرنیشنل بنک کے منیجر کو اغوا  کرلیا۔