سابق سینئر بیوروکریٹ حمایت اللہ خان کو نیپرا کا ممبر تعینات کر دیا گیا

پشاور (آن لائن)  وفاق نے سابق سینئر بیوروکریٹ حمایت اللہ خان کو نیپرا کا ممبر تعینات کر دیا۔