پیدائشی جین یا بچپن میں استحصال کسی کو قاتل بنا سکتے ہیں: تحقیق

پیدائشی جین یا بچپن میں استحصال کسی کو قاتل بنا سکتے ہیں: تحقیق

لندن (بی بی سی) طویل تحقیق میں معلوم ہوا کہ مجرموں اور قاتلوں کا دماغ عام انسانوں سے مختلف ہوتا ہے۔ اسکی ایک وجہ بچپن میں ہونے والا جنسی یا جسمانی استحصال ہو سکتا ہے جو کہ متاثرین کے اندر غصہ بھر دیتا ہے اور ان کا دماغ ان جذبات کو کنٹرول نہیں کرتا ہے، نیدرلینڈز کے ایک خاندان پر 15برس ریسرچ کی گئی، اسکے سبھی مرد پر تشدد تھے۔