سکوں سے تیار کردہ آرٹ کے دلکش نمونے

سکوں سے تیار کردہ آرٹ کے دلکش نمونے

نیویارک (نیٹ نیوز) ماہر فن کار نے سکوں کی مدد سے آرٹ کے دلکش نمونے تیار کر لئے۔ رابرٹ پرانے اور ناقابلِ استعمال سِکوں کو اس طرح ترتیب دیتا ہے کہ اس مجموعے سے مبہوت کن نمونے تخلیق پاجاتے ہیں۔ یہ ماہر آرٹسٹ کئی انعامات بھی حاصل کر چکا ہے۔