جرمنی: دیواروں پر پیشاب کرنے اور تھوکنے والے پر چھینٹے واپس آئیں گے

جرمنی: دیواروں پر پیشاب کرنے اور تھوکنے والے پر چھینٹے واپس آئیں گے

ہیمبرگ (نیٹ نیوز) جرمنی میں دیواروں پر پیشاب اور تھوکنے سے ہونے والی گندگی سے بچائو کے لئے ایک انوکھا طریقہ دریافت کیا ہے۔ خصوصی کیمیکل بھرا پینٹ دیواروں پر کیا جائے گا جس کے باعث پیشاب کرنے اور تھوکنے والے پر چھینٹے واپس آجائیں گی۔