ایپل واچ کے نام سے ایک سمارٹ گھڑی متعارف

ایپل واچ کے نام سے ایک سمارٹ گھڑی متعارف

سان فرانسکو (نیٹ نیوز) امریکہ ٹیکنالوجی کمپنی ایپل واچ کے نام سے ایک سمارٹ گھڑی متعارف کروا دی ہے۔ گھڑی پہننے والے کے دل کے دھڑکنے کی رفتار بھی بتائے گی۔ ایپل کے سی ای او ٹم کک نے بتایا ایک اعشاریہ چار انچ سے ایک اعشاریہ سات انچ سائز میں ہیں۔