پیٹو تتلی اپنے وزن سے 100 گنا زیادہ خوراک چٹ کر جاتا ہے

پیٹو تتلی اپنے وزن  سے 100 گنا  زیادہ  خوراک  چٹ کر جاتا ہے

لاہور (نیٹ نیوز)  کیٹرپلر  کے نام سے مقبول یہ کیڑا اتنا ’’پیٹو‘‘ ہوتا ہے کہ آٹھ ہفتوں  تک  روزانہ  اپنے وزن سے 100  گنا زیادہ  خوراک  چٹ کر جاتا ہے۔دلچسپ  بات یہ ہے کہ ان کی بھوک ختم نہیں ہوتی اور وہ ہر وقت  کچھ نہ کچھ کھاتے رہتے ہیں۔