انعام پانے والی چیونٹی کی تصویر

انعام پانے والی  چیونٹی  کی تصویر

لاہور (نیٹ نیوز)  سائنسی تصاویر  کی ایک نمائش  میں ایک چیونٹی  کی تصویر کو انعام ملا ہے جس  میں وہ اپنے وزن  سے  سو گنا  زیادہ وزن اٹھا رہی ہے۔  تصویر میں ایک ایشیائی  قسم  کی چیونٹی  کو دکھایا گیا ہے جو شیشے جیسی جگہ سے الٹی  لٹک رہی ہے اور اس کے منہ میں پانچ سو ملی  گرام وزن  ہے۔