اتراکھنڈ: دنیا کا سب سے کم عمر لیکچرار

اتراکھنڈ: دنیا کا سب سے کم عمر لیکچرار

ممبی (نیٹ نیوز) بھارتی ریاست اتراکھنڈ کے دارالحکومت دھرا دھون سے تعلق رکھنے والے 13سالہ بچے کو دنیا کے سب سے کم عمر ترین لیکچرار کا اعزاز حاصل ہوگیاہے۔ 13سالہ امان رحمان نامی یہ بچہ8سال کی عمر میں بحیثیت پروفیسر ٹیچنگ کے شعبے سے منسلک ہوا۔