ملتان: نامعلوم افراد نے ایک شخص کو پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی

ملتان (نوائے وقت رپورٹ) صدر ملتان کے علاقہ میں نامعلوم افراد نے پٹرول چھڑک کر شہری کو آگ لگا دی۔ آگ لگنے سے 40 سال عبداللہ کا چہرہ اور ہاتھ جھلس گئے۔ عبداللہ کو ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے۔