سکھر: نامعلوم افراد کی طرف سے رائس کینال میں زہریلی دوائی ڈالنے سے بڑی تعداد میں مچھلیاں مر گئیں

سکھر (نوائے وقت رپورٹ) سکھر کینال سے نکلنے والی رائس کینال میں نامعلوم افراد نے زہریلی دوائی ڈال دی۔ پولیس کے مطابق زہریلی دوا کے باعث بڑی تعداد میں مچھلیاں مر گئیں۔