معلومات

٭مینار پاکستان کا نقشہ مراد علی نے بنایا۔
٭جہاز رانوں کا بادشاہ کرسٹوفر کولمبس کو کہا جاتاہے۔
٭برطانیہ کا بادشاہ ایڈورڈ ششم دس سال کی عمر میں تحت پر بیٹھااور سولہ سال کی عمر میں فوت ہوا ۔
٭آئن سٹائن 1879ءمیں اولم میں پیدا ہوا جو کہ ایک جرمن یہودی تھا۔
٭آئن سٹائن کو دفن نہیں کیا گیا تھا بلکہ18 اپریل 1955 کو دوپہر کے وقت ان کی لاش کو جلا دیا گیا تھا اور راکھ موقع پر بکھیر دی گئی تھی۔
مشہور شخصیت آئن سٹائن کی آنکھیں چالیس برس تک نیو جرسی کے ایک بنک میں رکھی گئی تھیں۔
٭جولائی1995ءکو یہ انکشاف ہوا کہ مشہور شخصیت آئن سٹائن کی آنکھیں ایک بنک میں رکھی ہوئی ہیں۔
٭آئن سٹائن کی آنکھیں نیو جرسی کے ڈاکٹر ہنری ارافر کی ملکیت ہیں۔