حقیقی زندگی کاسپائیڈر مین

  حقیقی زندگی کاسپائیڈر مین

لندن ( نیٹ نیوز)فلموں کے بعد اب حقیقی زندگی کا بھی ایک سپائیڈر مین منظر عام پر آگیا ہے۔فلم میں دِکھائے جانیوالے ایکشن مناظر سے متاثر ہو کر ایک نوجوان نے کراٹے کی ایک قسم تائی کوانڈو میں کمال کی مہارت حاصل کر لی ہے۔