انسانی سَرسے مشابہہ39فٹ بلند دیوہیکل ماڈل

  انسانی سَرسے مشابہہ39فٹ بلند دیوہیکل ماڈل

اوتاوا( نیٹ نیوز)کینیڈا میںآ جکل انسانی سَرسے مشابہہ ایک دیوہیکل ماڈل سب کی توجہ کا خاص مر کز بنا ہو اہے۔39فٹ کے اس ا نوکھے مجسمے کو سپین سے تعلق رکھنے والے آرٹسٹ جمیے پلنسا نے تیار کیا ہے جو سٹین لیس سٹیل کی بے شمار وائرز سے ملا کر مکمل ہو ا ہے۔